باپ نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ لے لیا، ملزم احاطہ عدالت میں قتل
کراچی(این این آئی) ملیرکورٹ میں پیشی پر آئے قتل کے ملزم کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا،قتل کرنے والے ملزم کو وکلا نے پکڑ لیا، اسلحہ برآمد، فائرنگ کرنے والا شخص قتل کیس کا مدعی تھا۔تفصیلات کے مطابق واقعہ پیرکوملیر کورٹ میں پیشی پر آئے قتل کو ملزم خوشدل پرمخالفین نے… Continue 23reading باپ نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ لے لیا، ملزم احاطہ عدالت میں قتل