فیس بک پر صارفین کی آن لائن ہسٹری جلد فراہم ہوگی
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سوشل میڈیا کے استعمال سے جہاں رابطوں میں سہولت حاصل ہوئی ہے، وہیں اس کی زیادتی نقصان دہ بھی ثابت ہوئی ہے، ایسے میں فیس بک کا ایک نیا فیچر آزمائشی مراحل میں ہے جو کسی صارف کے اس ایپ کے استعمال کے دورانیے سے متعلق آگاہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس… Continue 23reading فیس بک پر صارفین کی آن لائن ہسٹری جلد فراہم ہوگی