فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ اورخوبرو اداکارہ مہوش حیات کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری جاری ہے۔چند روز قبل فہد مصطفیٰ نے ویب سیریز میں دکھائے جانے والے موضوعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عریانی، بیہودہ زبان اور صرف جنس پر بات کرنا موضوعات میں شمار نہیں ہوتا، یہ… Continue 23reading فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری