سوناکشی سنہاکی چھٹی’’ دبنگ3 ‘‘میں کون سی نئی اداکارہ کو شامل کر لیا گیا؟ نام سامنے آگیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں نئی اداکارہ کی انٹری ہونے جارہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اداکارہ سوناکشی سنہا تو مرکزی کردار میں نظر آئیں تاہم سلمان خان فلم میں ایک اور نئی… Continue 23reading سوناکشی سنہاکی چھٹی’’ دبنگ3 ‘‘میں کون سی نئی اداکارہ کو شامل کر لیا گیا؟ نام سامنے آگیا