امریکی باکس آفس پر فلم اینجل ہیز فالن کا دوسرے ہفتے بھی راج برقرار
نیویارک(این این آئی) ہالی وڈ فلم اینجل ہیز فالن کاامریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکشن ایڈونچر تھرل فلم اینجل ہیز فالن کا امریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج قائم ہے۔ فلم مزید ایک کروڑ سولہ لاکھ ڈالرز کی کمائی کرکے نمبر ون کی پوزیشن پر برقرار… Continue 23reading امریکی باکس آفس پر فلم اینجل ہیز فالن کا دوسرے ہفتے بھی راج برقرار