ایسے تو ایسے ہی سہی ۔۔!عمران خان کیخلاف حکومت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر ‘ رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو فائل کردیا‘ محمد زبیر عمر کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں عمران خان کے 1981… Continue 23reading ایسے تو ایسے ہی سہی ۔۔!عمران خان کیخلاف حکومت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا