سندھ میں مشیروں کی تعیناتی کے معاملے پر گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ میں ٹھن گئی،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا، حیرت انگیز صورتحال
کراچی (این این آئی) سندھ میں مشیروں کی تعیناتی کے معاملے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ آمنے سامنے آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیر اعلی نے ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعجاز جاکھرانی کو وزیر… Continue 23reading سندھ میں مشیروں کی تعیناتی کے معاملے پر گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ میں ٹھن گئی،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا، حیرت انگیز صورتحال