علیزے فاطمہ نےشادی کی ٹوٹنے کی خبروں کے بعد انسٹا گرام پر اہم پیغام جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے فاطمہ شادی کے ٹوٹنے کی خبروں کے بعد انسٹاگرام پر اپنے نام کے ساتھ شوہر فیروز خان کا نام لگا کر تمام تر افواہوں کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں شوبز کی اس مقبول جوڑی کے حوالے سے خبریں زیرگردش تھیں کہ انہوں نے شادی… Continue 23reading علیزے فاطمہ نےشادی کی ٹوٹنے کی خبروں کے بعد انسٹا گرام پر اہم پیغام جاری کر دیا