اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار
لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہو ئیں ۔ تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اورائر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز پرواز 402منسوخ جبکہ تاخیر کاشکارہو نے والی پروازوں میں… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 2پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار