حکومت اٹارنی جنرل پر کیا دباؤ ڈال رہی تھی؟ معروف صحافی مستعفی ہونے کی وجہ سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) معروف صحافی عدیل وڑائچ نے دنیا نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومت سپریم کورٹ کے بینچ کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے اسی حوالے سے اٹارنی جنرل پر دباؤ ڈالا گیا وہ اس عمل سے مسلسل انکار کرتے رہے اور اس وجہ سے انہیں استعفیٰ دینا پڑا۔… Continue 23reading حکومت اٹارنی جنرل پر کیا دباؤ ڈال رہی تھی؟ معروف صحافی مستعفی ہونے کی وجہ سامنے لے آئے