کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی گرفتار
اسلام آباد(آن لائن) کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن عامہ کے تحت گرفتار کیا گیا… Continue 23reading کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی گرفتار