لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس ، عدالت نے مرکزی ملزم عابد علی ملہی اور شفقت علی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا
لاہور(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے ملزمان عابد ملہی اور شفقت کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید دس روز کی توسیع کردی۔انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت میںتفتیشی افسر ذوالفقار چیمہ نے ملزمان کے مزید چودہ روزہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس ، عدالت نے مرکزی ملزم عابد علی ملہی اور شفقت علی کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا