صومالیہ، صدارتی محل کے قریب خودکش حملہ، 22افراد ہلاک ،وفاقی وزیر اور صحافیوں سمیت50 زخمی
موغا دیشو (آئی این پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب خودکش حملے میں فوجیوں سمیت 22افراد ہلاک اور 50 سے زائدزخمی ہو گئے جبکہ 2ہوٹل بھی تباہ ہوگئے ،شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موغادیشو میں دہشت گردوں نے بارودی… Continue 23reading صومالیہ، صدارتی محل کے قریب خودکش حملہ، 22افراد ہلاک ،وفاقی وزیر اور صحافیوں سمیت50 زخمی