چین، فرانس مراسم کے امکانات کے بارے میں پوری طرح پرامید ہوں،صدر شی
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا انھیں چین ۔فرانس مراسل کے امکانات میں مکمل اعتماد ہے،انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں ڈیاؤیو تائی سٹیٹ گسٹ ہاؤس میں فرانس کے سابق صدر فرنکوئس ہولاندے کے ساتھ ملاقات میں کیا۔ صدر شی نے کہا کہ ہم نے آپ کے دورے صدارت… Continue 23reading چین، فرانس مراسم کے امکانات کے بارے میں پوری طرح پرامید ہوں،صدر شی