صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کے لیے شرط رکھ دی
کراچی(این این آئی) معروف پاکستانی ڈرامہ اداکارہ صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن ساتھ ہی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اچھا اسکرپٹ ملا تو ضرور فلموں میں کام کروں گی۔ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صبور علی نے بتایا کہ میں ایرو ناٹیکل انجینئر… Continue 23reading صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کے لیے شرط رکھ دی