سوڈانی صدر عمر البشیراپنے عہدے سے فوری استعفیٰ دیں ، صادق المہدی
خرطوم(این این آئی)افریقی ملک سوڈان کے مرکزی اپوزیشن لیڈر صادق المہدی نے صدر عمر البشیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی بے چینی کے تناظر میں منصب صدارت سے فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان میں گزشتہ برس انیس دسمبر سے شدید مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ خرطوم حکومت… Continue 23reading سوڈانی صدر عمر البشیراپنے عہدے سے فوری استعفیٰ دیں ، صادق المہدی