اداکارہ صائم علی بخارمیں مبتلا،فلم’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ کینسل کردی
لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ صائم علی ان دنوں علیل ہیں انہیںشدید بخار اورآنکھ میں سوجھ ہے،جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان کوکچھ دن بیڈریسٹ کا مشورہ دیدیا، اداکارہ صائم علی کے ’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ میں حصہ نہ لینے کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کینسل کردی گئی،مصنف وہدایتکار باسوچودھری کی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کے… Continue 23reading اداکارہ صائم علی بخارمیں مبتلا،فلم’’عشق میراانمول‘‘کی شوٹنگ کینسل کردی