وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات کا شیڈول تبدیل
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھے جہاں ان کا سرخ قالین استقبال کیا گیا تھا۔وزیراعظم عمران خان کی آج روسی صدر ولادیمیر سے ون آن ون… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات کا شیڈول تبدیل