موٹروے پر ناقص سیکیورٹی سابق آئی جی شعیب دستگیر صورتحال سے واقف تھے لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا
لاہور( آن لائن )لاہورسیالکوٹ موٹروے پرواقعے نے جہاں موٹروے پر سکیورٹی کی صورتحال پر سوالات اٹھائے وہیں اب ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ سابق آئی جی پنجاب کا موٹروے پر سیکیورٹی کیلئے خط منظرعام پرآگیا ہے۔ شعیب دستگیر نے سیکیورٹی کیلئے 28 جولائی کوخط لکھا تھا۔لیکن 2 ماہ کے بعد بھی… Continue 23reading موٹروے پر ناقص سیکیورٹی سابق آئی جی شعیب دستگیر صورتحال سے واقف تھے لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا