جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیکورٹی اچانک ہائی الرٹ ، سیکورٹی اداروں کو کیا ہدایات جاری کر دی گئیں؟

datetime 25  اگست‬‮  2017

سیکورٹی اچانک ہائی الرٹ ، سیکورٹی اداروں کو کیا ہدایات جاری کر دی گئیں؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی حالات کے پیش نظر پر عید کے موقع پر پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے کہاہے کہ عید الاضحی پر سیکورٹی انتظامات بالخصوص نماز عید کی سیکیورٹی کیلئے تمام… Continue 23reading سیکورٹی اچانک ہائی الرٹ ، سیکورٹی اداروں کو کیا ہدایات جاری کر دی گئیں؟

جوانوں کی شہادت۔۔ سیکورٹی فورسز نے ایسا بدلہ لے لیا کہ دہشتگرد کانپ کر رہ گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2017

جوانوں کی شہادت۔۔ سیکورٹی فورسز نے ایسا بدلہ لے لیا کہ دہشتگرد کانپ کر رہ گئے

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) فسادیوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز اور پولیس نے باچا خان بائی پاس پر کارروائی کی ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دس دہشت گرد مارے گئےجبکہدو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ہلاکدہشت گردوں کی شناخت نہہو سکی۔لاشیں باچا خان میڈیکلکمپلیکسمنتقل کر دی گئیں ہیں۔ صوابی کے علاقے ملک آباد… Continue 23reading جوانوں کی شہادت۔۔ سیکورٹی فورسز نے ایسا بدلہ لے لیا کہ دہشتگرد کانپ کر رہ گئے

4-Gٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین خبر دار اختیارات پولیس کو منتقل کر دیئے گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2017

4-Gٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین خبر دار اختیارات پولیس کو منتقل کر دیئے گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ پولیس نے بالآخر موبائل فون کال ٹریس کرنے والا کروڑوں روپے مالیت کا جدید ترین فور-جی موبائل فون کال لوکیٹر سسٹم حاصل کرلیا۔یہ خصوصی ٹیکنالوجی حساس اداروں کے استعمال میں تھی، جو انہوں نے سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)کے حوالے کردی، تاہم پولیس کے تمام ونگز اسے استعمال کر… Continue 23reading 4-Gٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین خبر دار اختیارات پولیس کو منتقل کر دیئے گئے

اب کس کو نشانہ بنایاجائیگا؟سیکورٹی الرٹ جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

اب کس کو نشانہ بنایاجائیگا؟سیکورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ داخلہ نے داعش کے ٹارگٹ کلرز کی ہٹ لسٹ میں شامل سابق وفاقی وزیر سمیت 3 افراد کے لیے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکورٹی الرٹ داعش کے 2 ٹارگٹ کلرز حمزہ اور اسامہ سے متعلق ہے، دونوں دہشت گردوں نے 3 افراد کے قتل کا… Continue 23reading اب کس کو نشانہ بنایاجائیگا؟سیکورٹی الرٹ جاری

پنجاب میں لگنے والے منصوبوں ،چینی باشندوں اور دیگرغیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے مزید پانچ ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2016

پنجاب میں لگنے والے منصوبوں ،چینی باشندوں اور دیگرغیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے مزید پانچ ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں پنجاب میں چین کے تعاون سے لگنے والے منصوبوں ، چینی باشندوں اور دیگرغیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے مزید پانچ ہزار اہلکاروں کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران… Continue 23reading پنجاب میں لگنے والے منصوبوں ،چینی باشندوں اور دیگرغیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے لئے مزید پانچ ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ