طلبہ و والدین کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں سیکنڈری کلاسز کا آغاز،نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری

19  ستمبر‬‮  2020

طلبہ و والدین کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں سیکنڈری کلاسز کا آغاز،نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی) سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبرسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم کی منظوری کے بعد محکمہ تعلیم سندھ کی… Continue 23reading طلبہ و والدین کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں سیکنڈری کلاسز کا آغاز،نظرثانی شدہ نوٹیفکیشن جاری