وفاقی حکومت قانون توڑتی پھر رہی ہے اور الیکشن کمیشن سویا ہوا ہے ، گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا، سینیٹر مولا بخش کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا آغاز کر دیا ہے ۔ اپنے بیان میں سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں جلسہ کرکے انتخابی ضابطوں کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading وفاقی حکومت قانون توڑتی پھر رہی ہے اور الیکشن کمیشن سویا ہوا ہے ، گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا، سینیٹر مولا بخش کا تہلکہ خیز دعویٰ