انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ کا بڑا نقصان ہو گیا ! سینئر پارلیمنٹرین اور منجھے ہوے سیاستدان قضاے الہی سے انتقال کرگئے

3  اپریل‬‮  2020

انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ کا بڑا نقصان ہو گیا ! سینئر پارلیمنٹرین اور منجھے ہوے سیاستدان قضاے الہی سے انتقال کرگئے

شیخوپورہ(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی حاجی منور حسین منج قضاے الہی سے انتقال کرگئے حاجی منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے انکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ انکی رہائشگاہ منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی گئی حاجی منور حسین منج 1985 میں رکن پنجاب اسمبلی 1993میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ کا بڑا نقصان ہو گیا ! سینئر پارلیمنٹرین اور منجھے ہوے سیاستدان قضاے الہی سے انتقال کرگئے