پی ڈی ایم کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ چکی، نواز شریف برطانیہ سے کس ملک شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں ؟ سینئر تجزیہ کار کا حیران کن انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے نوازشریف انگلینڈ سے کسی اور جگہ شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں،وہ برطانیہ سے امریکا جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہابرطانیہ میں آج تک کسی ا یسے شخص نے پناہ نہیں لی جو مجرم ہو،نوازشریف کشتیاں جلا کر ایسے محاذ… Continue 23reading پی ڈی ایم کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ چکی، نواز شریف برطانیہ سے کس ملک شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں ؟ سینئر تجزیہ کار کا حیران کن انکشاف