معروف سٹیج اداکارہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقہ سبزہ زار میں نامعلوم موٹرسائیکل سوارںنے فائرنگ کر کے اسٹیج اداکارہ اقرا کو زخمی کردیا ، اداکارہ کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سبزاہ زار میں سٹیج اداکارہ کو گولیاں مار دی گئیں، سٹیج اداکارہ اقرا کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ… Continue 23reading معروف سٹیج اداکارہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی