سنگدل باپ نے تین سالہ بیٹی کو گلا دبا کر قتل کر دیا
لاہور( این این آئی) ہنجروال کے علاقہ میں سنگدل باپ نے اپنی تین سالہ بیٹی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہنجروال پولیس کو جناح ہسپتال میں 3سالہ بچی کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ۔پولیس نے حالات مشکوک ہونے پر بچی کا پوسٹمارٹم کروانے کا کہا تو بچی… Continue 23reading سنگدل باپ نے تین سالہ بیٹی کو گلا دبا کر قتل کر دیا