سندھ میں گورنر راج کا معاملہ، وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) وزارت داخلہ میں سندھ میں گورنر راج کے معاملے پر سمری کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، جنگ نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اہم اجلاس وزارت داخلہ میں طلب کر لیا گیاہے جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔ اجلاس میں سندھ… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کا معاملہ، وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع