سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے نماز فجر کے فوری بعد 4 بکرے ذبح کر ا دئیے، قربانی کیلئے اس شہری نے پھر کیا کیا؟جانئے
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کے بجائے نماز فجر کے فوری بعد 4 بکرے ذبح کر ا دیے۔ گلشن جمال کے رہائشی ایک شہری نے علاقے کی مسجد میں نماز عید… Continue 23reading سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے نماز فجر کے فوری بعد 4 بکرے ذبح کر ا دئیے، قربانی کیلئے اس شہری نے پھر کیا کیا؟جانئے