بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔سلیمان شہباز کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ سلیمان شہباز اکتوبر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا

وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

datetime 3  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم لاہور( این این آئی)سپیشل سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلیمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ سپیشل سینٹرل کورٹ نے گزشتہ سماعت کا 9 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزیراعظم کے… Continue 23reading وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جائیدادوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 1  اگست‬‮  2022

وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جائیدادوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جائیدادوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ایف آئی اے کی جانب سے سپیشل سنٹرل کورٹ میں جمع کرائی گئیرپورٹ کے مطابق سلیمان شہباز کے نام چنیوٹ میں 200 کنال سے زائد اراضی ہے اور ان کے مختلف بینکوں میں 29 اکاؤنٹس موجود ہیں۔رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جائیدادوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

datetime 6  جولائی  2022

سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

لاہور،کراچی ( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے تحریک انصاف کے رہنما سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ۔لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے سولر پینل کی خریداری سے متعلق بے بنیاد الزامات… Continue 23reading سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے، سلیمان شہباز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے، سلیمان شہباز نے بڑا دعویٰ کردیا

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہاہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے۔اپنے بیان میں سلیمان شہباز نے کہا کہ کسی ڈیل اور ڈھیل کی ضرورت نہیں، ہمارے لیے… Continue 23reading شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے، سلیمان شہباز نے بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کن 4رہنمائوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے خاموشی سے پاکستان سے باہر منتقل کئے؟سلیمان شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

تحریک انصاف کے کن 4رہنمائوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے خاموشی سے پاکستان سے باہر منتقل کئے؟سلیمان شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لندن(آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا کہ ہم ایک طرف تو ملک میں بینکنگ چینل سے اربوں روپے لے کر آئے اور سرمایہ کاری کی اور بھاری ٹیکس بھی ادا کیادوسری جانب عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان، تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین… Continue 23reading تحریک انصاف کے کن 4رہنمائوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے خاموشی سے پاکستان سے باہر منتقل کئے؟سلیمان شہباز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Page 2 of 2
1 2