پاکستان اور پاک فوج ایک سچے دوست سے محروم اہم ترین سعودی شخصیت کی وفات سے ماحول سوگوار ہوگیا
اسلام آباد (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیش کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال سے پاکستان اور پاک فوج ایک سچے دوست سے محروم ہوگئے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی… Continue 23reading پاکستان اور پاک فوج ایک سچے دوست سے محروم اہم ترین سعودی شخصیت کی وفات سے ماحول سوگوار ہوگیا