مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ کی ایک ہی دن پاکستان آمد، بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ پاکستان کے دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے، دونوں وزرا ئے خارجہ الگ الگ اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کل ایک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ کی ایک ہی دن پاکستان آمد، بڑا اعلان کر دیا گیا