اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

فی ٹن سریا کی قیمت 3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 20  فروری‬‮  2023

فی ٹن سریا کی قیمت 3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(این این آئی) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد)کے ممبران کی سریا نہ خریدنے کی مہم پیر کو 12ویں دن بھی جاری رہنے سے 9کھرب روپے مالیت کے 300 تعمیراتی منصوبوں پر کام رک گیا ہے جس سے ان رہائشی و تجارتی منصوبوں کے الاٹیز کو مقررہ مدت میں قبضہ دینے کا عمل متاثر ہوگا۔سریا… Continue 23reading فی ٹن سریا کی قیمت 3لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی

پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ

کراچی (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سریئے کی فی ٹن قیمت میں یکدم 10 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔منی بجٹ، بجلی، گیس کے نرخ میں اضافے کے بعد پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافے کے حکومتی اقدامات نے ہر چیز کو غریب کی پہنچ سے دور کردیا… Continue 23reading پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ

سریے کی فی ٹن قیمتیں ریکارڈ اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار پر پہنچ گئیں ، 20 فروری کے بعد صورتحال مزید تشویشناک ہو نے کا خدشہ

datetime 28  جنوری‬‮  2023

سریے کی فی ٹن قیمتیں ریکارڈ اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار پر پہنچ گئیں ، 20 فروری کے بعد صورتحال مزید تشویشناک ہو نے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)سریے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ کر غیر معمولی بْلند سطح 2 لاکھ 77 ہزار روپے فی ٹن پر پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 10 ہزار روپے بڑھانے کے بعد سریے کے صنعتکاروں نے 22 ہزار روپے فی ٹن کا مزید جھٹکا دیدیا حالانکہ کنسٹرکشن کی سرگرمیاں کم ہوئی ہیں،… Continue 23reading سریے کی فی ٹن قیمتیں ریکارڈ اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار پر پہنچ گئیں ، 20 فروری کے بعد صورتحال مزید تشویشناک ہو نے کا خدشہ

اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی

datetime 19  جنوری‬‮  2023

اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی

کراچی(این این آئی)ملک میں خام مال اسکریب کی عدم دستیابی اور امپورٹ بند ہونے سے سریے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔یومیہ نرخ بڑھنے سے قیمت اڑھائی لاکھ روپے تک پہنچ گئی، ایل سیز نہ کھلنے اور موجودہ ملکی معاشی صورتحال کے باعث ملزمالکان فیکٹریاں بند ہونے کے ڈر سے پریشان ہیں۔پاکستان اسٹیل انڈسٹری… Continue 23reading اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی

تبدیلی سرکار کا ایک اور تحفہ ،سریا 7 ہزار روپے فی ٹن مہنگا کردیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

تبدیلی سرکار کا ایک اور تحفہ ،سریا 7 ہزار روپے فی ٹن مہنگا کردیا گیا

لاہور(این این آئی) تبدیلی سرکار کا عوام کیلئے ایک اور تحفہ ‘شہر کی مارکیٹس میں سریا 7 ہزار روپے فی ٹن مہنگا کر دیا گیا، مہنگائی نے عام آدمی کیلئے مکان بنانا مشکل کردیا۔ بتایاگیا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھتے ہی سریے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، شہر کی مارکیٹس… Continue 23reading تبدیلی سرکار کا ایک اور تحفہ ،سریا 7 ہزار روپے فی ٹن مہنگا کردیا گیا