سرکاری حج اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ، ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار افراد جائینگے،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پہلی بار کوٹہ مختص
اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے۔حج پالیسی 2020 مرتب کرلی گئی ہے جو منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ رواں سال حج پیکیج ساڑھے پانچ لاکھ روپے مقرر… Continue 23reading سرکاری حج اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ ، ارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار افراد جائینگے،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پہلی بار کوٹہ مختص