خواتین اراکین اسمبلی کا زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا متفقہ مطالبہ
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت گزشتہ روز آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں سابق رکن قومی اسمبلی غلام علی نظامانی نے خصوصی طورپر حالیہ بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی درخواست کی جس پر ایوان میں باضابطہ طورپر جاں بحق ہونیوالوں… Continue 23reading خواتین اراکین اسمبلی کا زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا متفقہ مطالبہ