سیف علی خان خوش قسمت ہیں کرینہ ان کی بیوی ہیں، سدھارتھ ملہوترا
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سیف علی خان کو کرینہ کپور جیسی بیوی ملنے پر خوش قسمت قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا اور پرینیتی چوپڑا اپنی فلم’’جبریا جوڑی‘‘کی تشہیر کے سلسلے میں ریئلیٹی شو’’ڈانس انڈیا ڈانس ‘‘پہنچے، جہاں انہوں نے بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان… Continue 23reading سیف علی خان خوش قسمت ہیں کرینہ ان کی بیوی ہیں، سدھارتھ ملہوترا