500روپے کی خاطر تایا نے سگے بھتیجے کو مارڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 500 روپے کے تنازع پر تایا نے اپنے 6 سال کے بھتیجے کو مار ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ملزم نے اپنی بھابھی سے ادھار لی ہوئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو ان کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ ملزم نے اپنی بھابھی… Continue 23reading 500روپے کی خاطر تایا نے سگے بھتیجے کو مارڈالا