ایس ای سی پی کے لاپتہ جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوند ل رات گئے گھر پہنچ گئے، حالت کیسی ہے؟خود ہی بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ساجد گوندل نے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں میں اپنے ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے فکرمند تھے۔… Continue 23reading ایس ای سی پی کے لاپتہ جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوند ل رات گئے گھر پہنچ گئے، حالت کیسی ہے؟خود ہی بتا دیا