پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ،سابق بھارتی اعلیٰ فوجی افسران کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ پر حملے کے نتیجے میں 17 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکومت، فوج اور میڈیا نے تحقیقات کا انتظار کئے بغیرایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ٗ بعض سابق… Continue 23reading پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ،سابق بھارتی اعلیٰ فوجی افسران کی ہرزہ سرائی