سابق افغان پولیس تربیت کاروں کی جرمنی میں پناہ کی درخواست
برلن(این این آئی)جرمنی کو ایک ایسے مقدمے کا سامنا ہے جس میںجرمنی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پولیس کو تربیت فراہم کرنے والے ایسے سابق افغان اہلکاروں کو ویزا اور پناہ فراہم کرے جو افغانستان میں ایک جرمن ایجنسی کے لیے کام کیا کرتے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن انسانی حقوق کے گروپ پرو… Continue 23reading سابق افغان پولیس تربیت کاروں کی جرمنی میں پناہ کی درخواست