14 فروری کو سسٹرز ڈے منانے کا اعلان، ’ سسٹرز ڈے ‘ کے موقع پر کیمپس میں موجود طالبات کو اسکارف اور عبایا تحفے کے طور پر دئیے جائیں گے
فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ظفر اقبال رندھاوا نے 14 فروری کو ’ مذہبی روایات کے فروغ ‘ کیلئے ’ سسٹرز ڈے‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے دیگر اراکین کی جانب سے لیے گئے اس فیصلے کے تحت ’ سسٹرز ڈے ‘ کے… Continue 23reading 14 فروری کو سسٹرز ڈے منانے کا اعلان، ’ سسٹرز ڈے ‘ کے موقع پر کیمپس میں موجود طالبات کو اسکارف اور عبایا تحفے کے طور پر دئیے جائیں گے