زارہ نور عباس بہت جلد ماہرہ خان اور شہریار منور کی فلم کے ساتھ سینما پر ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی
لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ زارہ نور عباس بہت جلد ماہرہ خان اور شہریار منور کی فلم کے ساتھ سینما پر ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔زارہ ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کریں گی، جس کی کہانی اتفاقی طور پر پیار کرنے والے لڑکے اور لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔اداکارہ… Continue 23reading زارہ نور عباس بہت جلد ماہرہ خان اور شہریار منور کی فلم کے ساتھ سینما پر ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی