اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی

رائے ونڈ (این این آئی)تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس کے ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ریلوے پولیس کے سینکڑوں ملازمین کو ابھی تک ماہ نومبر کی تنخواہ کی ادائیگی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے ان کے مالی معاملات شدید متاثر ہورہے ہیں۔پولیس… Continue 23reading تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ریلوے پولیس ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی

ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021

ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی

لاہور(این این آئی)ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔ آئی جی ریلوے پولیس نے وزارت ریلوے کو ہنگامی خط میں بتایا ہے کہ ہمارے پاس وسائل ہیں نہ نفری پوری موجود ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزارت ریلوے کو لکھے گئے… Continue 23reading ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی

ریلوے میں 10 سال جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار،بھانڈا کیسے پھوٹا؟تفصیلات آگئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2021

ریلوے میں 10 سال جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار،بھانڈا کیسے پھوٹا؟تفصیلات آگئیں

لاہو ر(این این آئی) ریلوے پولیس میں 10 سال تک جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والے سابق پولیس کانسٹیبل احسان بشیرکے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ملزم 2009 میں مغلپورہ ورکشاپ ڈویژن میں جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا تھا۔ لاہور بورڈ نے جانچ پڑتال کے بعد ڈگری کا ریکارڈ نہ ہونے پر اسے جعلی قرار… Continue 23reading ریلوے میں 10 سال جعلی ڈگری پر نوکری کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار،بھانڈا کیسے پھوٹا؟تفصیلات آگئیں

ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کرونا وائرس سے جاںبحق

datetime 1  جون‬‮  2020

ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کرونا وائرس سے جاںبحق

لاہور( این این آئی )ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سید جوہر عباس لوکو شیڈ لاہور میں ڈیوٹی پر تعینات تھا  جسے 27 مئی کو ریلوے کیرن ہسپتال داخل کروایا گیا تھا۔31مئی کو ریلوے کیرن ہسپتال کی انتظامیہ نے کانسٹیبل سید جوہر عباس کو میو… Continue 23reading ریلوے پولیس کا ایک اور ملازم کرونا وائرس سے جاںبحق

ریلوے پولیس کے کتنے ہزار اہلکار آزادی مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ، حیران کن انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

ریلوے پولیس کے کتنے ہزار اہلکار آزادی مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ، حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)رحیم یار خان میں ٹرین کو پیش آنے والے المناک حادثے کی وجہ ریلوے پولیس کی عدم موجودگی بھی ہو سکتی ہے، بتایا جاتا ہے کہ قومی ادارے کے کراچی سمیت آٹھوں ڈویژنوں کی ریلوے پولیس کو آزادی مارچ کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد طلب کیا گیا تھا ہزاروں اہلکار مارچ… Continue 23reading ریلوے پولیس کے کتنے ہزار اہلکار آزادی مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ، حیران کن انکشاف