جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

datetime 16  مئی‬‮  2024

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار بلغاریہ میں فوجی دستوں نے ہڑتال کر دی‘ سپاہیوں کا کہنا تھا ہمیں مناسب خوراک نہیں دی جاتی‘ مینو بھی ٹھیک نہیں اور کوالٹی بھی چناں چہ فوج نے کھانے کے برتن اوندھے کر دیے‘ اس زمانے میں برتن اوندھے کرنے کا مطلب ہلکا پھلکا احتجاج… Continue 23reading ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟