حکومت کا رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ،چاند دیکھنے کی ذمہ داری اب کس کی ہوگی؟حیرت انگیز انکشافات
سرگودھا (آن لائن) حکومت نے ملک بھر کی رویت ہلال کمیٹیوں کو ختم کرکے چاند دیکھنے کی ذمہ داری محکمہ موسمیات کے ذمے لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹیوں پر سالانہ لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عید کے چاند پر ہمیشہ اختلافات دیکھنے میں آئے ہیں جس کو… Continue 23reading حکومت کا رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ،چاند دیکھنے کی ذمہ داری اب کس کی ہوگی؟حیرت انگیز انکشافات