وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورے کا اعلان،23سال میں روس کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے
اسلام آباد (این این آئی)دورہ چین کے بعد وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کاتاریخی دورہ کریں گے، عمران خان23سال میں روس کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدرپیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے دورہ روس میں اعلیٰ سطح کاوفدبھی وزیراعظم کے ہمراہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورے کا اعلان،23سال میں روس کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے