جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یہ سچ ہے میں دوسرا سنجے دت نہیں بن سکتا:رنبیر کپور

datetime 19  جون‬‮  2018

یہ سچ ہے میں دوسرا سنجے دت نہیں بن سکتا:رنبیر کپور

ممبئی(آئی این پی)آنے والی بالی وڈ کی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ میں اداکار سنجے دت کا کردار نبھانے والے نوجوان اداکار رنبیر کپور نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چاہے کچھ بھی کرلیں، لیکن یہ سچ ہے کہ وہ دوسرے سنجے دت نہیں بن سکتے۔رنبیر کپور نے یہ اعتراف بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان… Continue 23reading یہ سچ ہے میں دوسرا سنجے دت نہیں بن سکتا:رنبیر کپور

رنبیر کپور اور سلمان خان آمنے سامنے معاملہ کترینہ کیف کا نہیں بلکہ کیا نکلا؟

datetime 18  جون‬‮  2018

رنبیر کپور اور سلمان خان آمنے سامنے معاملہ کترینہ کیف کا نہیں بلکہ کیا نکلا؟

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے تنقید کرنے پر سلمان خان کو کرارا جواب دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے سلمان خان کی تنقید کو بے جا قرار دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading رنبیر کپور اور سلمان خان آمنے سامنے معاملہ کترینہ کیف کا نہیں بلکہ کیا نکلا؟

رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کر لی

datetime 6  جون‬‮  2018

رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کر لی

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں کی اور وہاں پر موجود مداحوں کے ساتھ تصاویر اور فن کیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور گزشتہ دنوں فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن اب ربیر کپور نے… Continue 23reading رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کر لی

اداکار رنبیر کپور ’سنجو‘ کے بعد یش راج کی فلم میں ڈاکو بنیں گے

datetime 8  مئی‬‮  2018

اداکار رنبیر کپور ’سنجو‘ کے بعد یش راج کی فلم میں ڈاکو بنیں گے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ معروف اداکار رنبیر کپور ’سنجو‘ کے بعد یش راج کی فلم میں ڈاکو بنیں گے۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے تاہم فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر نے ا نہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے یہی نہیں… Continue 23reading اداکار رنبیر کپور ’سنجو‘ کے بعد یش راج کی فلم میں ڈاکو بنیں گے

رنبیر کپور کا اپنی زندگی پر فلم سے متعلق اہم انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2018

رنبیر کپور کا اپنی زندگی پر فلم سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے سنجے دت کی زندگی پر فلمائی گئی فلم کے بعد اپنی زندگی پر مبنی فلم سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔بالی ووڈ میں چاکلیٹی ہیرو کے نام سے پہچانے جانے والے رنبیر کپور اداکاری کی میدان میں خدا داد صلاحتیوں کے مالک ہیں جو ہرکردار کو بخوبی… Continue 23reading رنبیر کپور کا اپنی زندگی پر فلم سے متعلق اہم انکشاف

مردانگی کا تصور تبدیل کرنا ہو گا، رنبیر کپور

datetime 22  اپریل‬‮  2018

مردانگی کا تصور تبدیل کرنا ہو گا، رنبیر کپور

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مردوں کی حاکمیت کے تصور کو تبدیل کرنا ہو گا۔انہوں نے کہاکہ میرا خیال ہے کہ مردوں کی حاکمیت سے متعلق معاشرے کے لوگ جو سوچ رکھتے ہیں اسے بدلنے کی ضرورت ہے تب یہ بڑی بات… Continue 23reading مردانگی کا تصور تبدیل کرنا ہو گا، رنبیر کپور

رنبیر کپور نے فلم ’’براہمسترا ‘‘ کیلئے بھارتی مارشل آرٹس کی مختلف مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

رنبیر کپور نے فلم ’’براہمسترا ‘‘ کیلئے بھارتی مارشل آرٹس کی مختلف مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلم ’’براہمسترا ‘‘ کیلئے بھارتی مارشل آرٹس کی مختلف مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار رنبیر کپور ان دنوں میں فلم ’’براہمسترا ‘‘ کی عکسبندی کے لئے بلغاریہ میں موجود ہیں جس کے بعد وہ فلم میں سٹنٹس اور ایکشن مناظر کی… Continue 23reading رنبیر کپور نے فلم ’’براہمسترا ‘‘ کیلئے بھارتی مارشل آرٹس کی مختلف مہارتیں سیکھنے کا فیصلہ کرلیا

رنبیر بھی عامر خان کے نقش قدم پرچل نکلے‘ایوارڈز تقریبات کا بائیکاٹ

datetime 3  جنوری‬‮  2018

رنبیر بھی عامر خان کے نقش قدم پرچل نکلے‘ایوارڈز تقریبات کا بائیکاٹ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور بھی عامر خان کے نقش قدم پر چل نکلے اور ایوارڈز تقریبات کا بائیکاٹ کردیا۔رنبیر کپور فلمی دنیا کا بڑا نام ہیں اور اب تک کیریئر میں کئی فلمی ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔ رنبیر کپور نہ صرف ایوارڈز شو میں شرکت کرتے ہیں بلکہ شوز میں… Continue 23reading رنبیر بھی عامر خان کے نقش قدم پرچل نکلے‘ایوارڈز تقریبات کا بائیکاٹ

’’لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ ایسا کر سکتے ہیں ‘‘ رنبیر کپورکیساتھ متنازع تصاویرپرماہرہ خان نے خاموشی توڑ تے ہوئےایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوجائینگے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

’’لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ ایسا کر سکتے ہیں ‘‘ رنبیر کپورکیساتھ متنازع تصاویرپرماہرہ خان نے خاموشی توڑ تے ہوئےایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوجائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رنبیر کیساتھ آدھی رات کو نیویارک کی سڑکوں پر مختصر لباس میں سگریٹ نوشی کرنے کی تصاویر پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ تے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرا نجی معاملہ ہے، لڑکے اور لڑکی کا ساتھ گھومنا معمول کی بات ہے اس میں کچھ بھی غیر معمولی نہیں، تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ’’لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ ایسا کر سکتے ہیں ‘‘ رنبیر کپورکیساتھ متنازع تصاویرپرماہرہ خان نے خاموشی توڑ تے ہوئےایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوجائینگے

Page 3 of 7
1 2 3 4 5 6 7