غلط تاثر ہے کہ سٹیٹ بینک حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہو گا شدید ردعمل آنے پرگورنر رضا باقر نے بھی خاموشی توڑ دی
کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقرنے کہا ہے کہ ہماری گروتھ 4 سے 6 فیصد رہے تو یہ مناسب ہے،پاکستان کی معیشت کے لیے کچھ اسٹرکچرل اصلاحات کی ضرورت ہے،اگر ہماری برآمدات بڑھ جائیں تو ہماری گروتھ مزید بڑھ سکتی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا کہ… Continue 23reading غلط تاثر ہے کہ سٹیٹ بینک حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہو گا شدید ردعمل آنے پرگورنر رضا باقر نے بھی خاموشی توڑ دی