رویت ہلال کمیٹی نے اہم ترین اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رجب المرجب کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں زیر صدارت مفتی منیب الرحمان منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ارکان نے بھی شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم رجب… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی نے اہم ترین اعلان کر دیا