بد بخت بیٹے نے بوڑھے باپ کا جینا دوبھر کردیا،سامان باہر پھینک دیا
ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل بد بخت بیٹے نے بوڑھے باپ کا جینا دوبھر کردیا،لالچی بیٹے نے باپ کا سامان باہر پھینک دیا ۔گھر خالی نہ کرنے پر بیٹے کا باپ پر تشدد۔تھانہ صدر میں بوڑھے باپ نے لالچی بیٹے کے خلاف درخواست دے دی۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں چک36بڑوئیہ کے رہائشی غریب محنت… Continue 23reading بد بخت بیٹے نے بوڑھے باپ کا جینا دوبھر کردیا،سامان باہر پھینک دیا