بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2017

بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ ذوالفقارعلی مرزانے دعوی کیاہے کہ محترمہ بےنظیربھٹوکوآصف علی زرداری نے قتل کرایا ہےجبکہ آصف علی زرداری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ذوالفقارمرزانے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمامحمدخان چاچڑنے قتلکیاجبکہ اس کاڈرائیورجس کانام سلوتھاوہ گاڑی چلارہاتھااوربعد میں سلوجنوبی افریقہ چلاگیااوروہاں پرماراگیا۔ ذوالفقارمرزانے کہاکہ جیل سےڈاکٹرجاوید شاہ… Continue 23reading بینظیربھٹو کو کس نے قتل کیا، قاتل کون ہے اور کس افریقی ملک میں قیام پذیر رہا؟ذوالفقارمرزا کے دھماکہ خیزانکشافات

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

کراچی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی والدہ بیگم بلقیس ظفرحسین مرزا کوڈیفینس فیز 4 کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب ڈیفینس میں ادا کی گئی ۔ جس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے اہل خانہ ،عزیز واقارب ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماں اور… Continue 23reading سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاکوگہراصدمہ

ذوالفقارمرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

ذوالفقارمرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج بدین رمیش کمار کی عدالت نے سا بق صو بائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے دس سا تھیوں کو بکتر بند گا ڑی پر فائرنگ کے مقد مہ سے با عزت بری کر دیا ہے ڈیڑھ سال قبل بدین پولیس کی مدعیت میں سا بقہ… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی